Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا الیکشن کمیشن اور انتظامیہ سے ڈبل سواری پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا الیکشن کمیشن اور انتظامیہ سے ڈبل سواری پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ
 Posted on: 4/23/2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا الیکشن کمیشن اور انتظامیہ سے ڈبل سواری پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ
عوام اور ووٹرز ڈبل سواری پر پابندی کے باعث ایک سستی سواری سے محروم رہیں گے،انتظامیہ اس فیصلے پر نظر ثانی کرے
کراچی۔۔۔23اپریل2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے انتظامیہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ این اے246میں بھاری تعداد میں سرکاری اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود ڈبل سواری پر پابندی بلا جواز ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ڈبل سواری پر پابندی سے نہ صرف عام آدمی متاثر ہوگا بلکہ این اے246کے غریب متوسطہ طبقہ کے ووٹرز کو ایک سستی سواری کی سہولت سے محروم ہونا پڑے گا۔رابطہ کمیٹی نے ایک مرتبہ پھر اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کی ہے کہ ضلع وسطی میں ڈبل سواری پر پابندی فی الفور ختم کی جائے تاکہ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی بہتر طور پر استعمال کرسکیں۔

9/30/2024 6:33:04 PM