ایم کیوایم کا جنرل ورکرز اجلاس اب تک کی جھلکیاں
*۔۔۔ جناح گراؤنڈ میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے۔گراؤنڈ میں اب مذید افراد کی گنجا ئش نہیں رہی ہے
*۔۔۔ ایم کیوایم کے کارکنان مکہ چو ک تک جمع ہیں
*۔۔۔ جنرل ورکر ز اجلاس سے جناب الطاف حسین کا خطاب شروع ہوچکا ہے ۔
*۔۔۔ میں نے ساتھیوں کو کبھی کسی کے ساتھ زیادتی کا درس نہیں دیا ۔الطاف حسین
*۔۔۔ اپنی زندگی میں نا انصافیاں ہوتے نہیں دیکھ سکتا ۔الطاف حسین
*۔۔۔ آج کے اجلاس کے بعد ایم کیوایم مذید سو گنا پھلے پھولے گی ، الطاف حسین
*۔۔۔ آج کے بعد سے ایم کیوایم کا کوئی عہدیدار یا کارکن پلاٹ پر مٹ کے معاملات میں ملوث نہیں ہوگا ،الطاف حسین
*۔۔۔ملوث پائے جانے والوں کو ایم کیوایم سے خارج کر دیا جائیگا ،
*۔۔۔ سماج دشمن حرکات کیلئے ایم کیوایم میں ’’زیرو ٹالیر نس ‘‘ ہے ، الطاف حسین
*۔۔۔ ایم کیوایم کے تمام رہنما اور منتخب نمائندے زمین پر بیٹھ کر الطاف حسین کا خطاب سن رہے ہیں ،
*۔۔۔ جنرل ورکرز اجلا س میں سابقہ رابطہ کمیٹی او رتنظیمی کمیٹی کے اراکین بھی شریک ہیں ۔
*۔۔۔ بچت بازار ، منگل بازار جیسے معاملا ت میں ایم کیوایم کے سیکٹر ز اور یونٹس ہر گز ملوث نہ ہوں ،الطاف حسین
*۔۔۔عہدیدار ان اور کارکنان عوام کے ساتھ انتہائی شائستگی سے پیش آئیں ۔الطاف حسین
*۔۔۔ ایم کیوایم کے عہدیداران وکارکنان سادگی اپنائیں ،الطاف حسین
*۔۔۔ پسند ناپسند کی بیناد پر تحریکی عہدے بانٹنے کا سلسلہ اب بند ہوجائیگا،الطاف حسین