Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی عارضی رابطہ کمیٹی میں پانچ اراکین کا مزید اضافہ


متحدہ قومی موومنٹ کی عارضی رابطہ کمیٹی میں پانچ اراکین کا مزید اضافہ
 Posted on: 5/23/2013
متحدہ قومی موومنٹ کی عارضی رابطہ کمیٹی میں پانچ اراکین کا مزید اضافہ
عارضی رابطہ کمیٹی میں محمد اشفاق منگی، گلفراز خان خٹک، یوسف شاہوانی، افتخار رندھاوا اور محترمہ ممتاز انوار بھی شامل ہیں
ایم کیوایم کی عارضی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد 12 ہوگئی
تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی اور دیگر ذمہ داران کے اجلاس سے گفتگو میں قائد تحریک الطاف حسین کا فیصلہ
کراچی ۔۔۔23،مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی عارضی رابطہ کمیٹی میں مزید 5اراکین کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایم کیوایم کے اعلامئیے کے مطابق تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کے اجلاس سے گفتگو میں جناب الطاف حسین نے عارضی رابطہ کمیٹی میں پورے ملک کی نمائندگی کیلئے مزید پانچ ارکان کو شامل کرنے کااعلان کیا ہے۔ اس طرح عارضی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد 12 ہوگئی ہے ۔ واضح رہے کہ تنظیمی معاملات کی نگرانی کیلئے عارضی طور پرسات رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس میں ڈاکٹر فاروق ستار، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، عامر خان، ڈاکٹر نصرت،  ڈاکٹر صغیراحمد، کنورنوید اور سیف یار خان شامل تھے۔ ایم کیوایم کی عارضی رابطہ کمیٹی میں شامل کئے جانے والوں میں محمد اشفاق منگی، گلفرازخان خٹک، یوسف شاہوانی،افتخار رندھاوا اور محترمہ ممتازانوار شامل ہیں۔

11/9/2024 9:02:14 PM