Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لیاقت آبادفلائی اوورپرایم کیوایم کے جلسہ عام میں ایک منٹ کی خاموشی ؍الطا ف حسین کی سیاست کاجادوئی کرشمہ


لیاقت آبادفلائی اوورپرایم کیوایم کے جلسہ عام میں ایک منٹ کی خاموشی ؍الطا ف حسین کی سیاست کاجادوئی کرشمہ
 Posted on: 4/18/2015
لیاقت آبادفلائی اوورپرایم کیوایم کے جلسہ عام میں ایک منٹ کی خاموشی ؍الطا ف حسین کی سیاست کاجادوئی کرشمہ
کراچی:۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاکھوں کے پنڈال میں ایک بارپھرایک منٹ کی خاموشی طاری کرکے اپنی جادوئی سیاست کاکرشمہ دکھایااورملکی وبین الاقوامی مبصرین کوحیران کردیا۔یہ کرشمہ انہوں نے شاہراہ پاکستان لیاقت آبادفلائی اوورپرقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم کے مرکزی جلسہ عام کے شرکاء سے خطاب میں دکھایا۔انہوں نے پنڈال میں موجودعوام ماؤں،بہنوں،بزرگوں،نوجوانوں اور بچوں بچیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ میںآج آپ سے ایک اوربات کہونگاکیونکہ بعض ٹیلی ویژن کے تجزیہ نگاروں،سیاسی تبصرہ نگاروں اور ملکی وبین الاقوامی سطح مبصرین ،الیکٹرانکس میڈیا اوراخبارات میں اپنے ڈسکشن میں بارباریہ دکھارہے ہیں کہ ایم کیوایم کاگراف نیچے آگیاہے اور الطاف حسین کی جومحبت کل تک عوام اورکارکنان کے دلوں میں وہ بھی کم ہو رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ میں اس بارے میں بھی آپ سے پوچھناہوں گاجس پرشرکاء جلسہ نے بھرپورتالیاں اورنعرے لگاکراپنی محبت کااظہارکیا۔جناب الطا ف حسین نے اہل دوتین کہا اورلاکھوں کے پنڈال میںیک دم مکمل خاموشی چھاگئی اور ایسا محسوس ہواجسے یہاں ایک معصوم بچہ تک موجودنہیں۔

1/20/2025 2:26:18 PM