عمران خان کو جناح گراؤنڈ کراچی آمد پر پیشگی خوش آمدید کہتا ہوں، الطاف حسین
سیاسی جماعتوں کو سیاسی ونظریاتی اختلافات رکھنے کے باوجود ایک دوسرے کیلئے برداشت کا جذبہ رکھنا چاہیے، الطاف حسین
اسی طرح صحت مند جمہوریت پھل پھول سکتی ہے اور ملک میں یکجہتی فروغ پاسکتی ہے، الطاف حسین
لندن۔۔۔7، اپریل2015ء