کارنر میٹنگ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام این اے 246پر ہونیو الے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں آج مورخہ 5، اپریل 2015بروز اتوار 9:00بجے شب شریف آباد میں مسجد الصفاء والی روڈپربڑی کارنر میٹنگ منعقد ہوگی جس سے حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل اور دیگر خطاب کریں گے ۔