ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن ندیم مقبول کے والد سید مقبول حسین قادری کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کی تعزیت
کراچی۔۔۔28مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن ندیم مقبول کے والد سید مقبول حسین قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہا ر رکرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)