Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اسمبلیوں کوچوروں اورڈاکوؤں کی اسمبلی اورجعلی قراردینے والی تحریک انصاف آج کس منہ سے اسی اسمبلی میں جارہی ہے؟ علی رضا عابدی رکن قومی اسمبلی ایم کیوایم


اسمبلیوں کوچوروں اورڈاکوؤں کی اسمبلی اورجعلی قراردینے والی تحریک انصاف آج کس منہ سے اسی اسمبلی میں جارہی ہے؟ علی رضا عابدی رکن قومی اسمبلی ایم کیوایم
 Posted on: 3/23/2015
اسمبلیوں کوچوروں اورڈاکوؤں کی اسمبلی اورجعلی قراردینے والی تحریک انصاف آج کس منہ سے اسی اسمبلی میں جارہی ہے؟ علی رضا عابدی رکن قومی اسمبلی ایم کیوایم
اگرعمران خان کا اسمبلیوں سے استعفے دینے کافیصلہ صحیح تھاتوان کی جماعت آج کراچی میں کس منہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہی ہے ؟
اگر اسمبلیوں میں جاناہی تھاتوعمران خان نے تبدیلی کے نام پر ملک کے عوام خصوصاًنوجوانوں کوبیوقوف کیوں بنایا؟
دھرنے کی آڑمیں ملک کواربوں کانقصان کیوں پہنچایا؟حلقہ میں نوجوانوں کے وفدسے گفتگو
وہ لیڈر عوام کی قیادت کرنے کاکس طرح اہل ہوسکتاہے جواپنے کارکنوں اورعوام سے جھوٹ بولے اورہرمعاملے پر یوٹرن لے ۔علی رضاعابدی
کراچی۔۔۔ 23 مارچ 2015 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی نے کہاہے کہ اسمبلیوں کوچوروں اورڈاکوؤں کی اسمبلی اورجعلی قراردینے والی تحریک انصاف آج کس منہ سے اسی اسمبلی میں جارہی ہے ۔ اپنے حلقہ میں نوجوانوں کے ایک وفدسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان نے دھرنے کے دوران عوام کی منتخب کردہ قومی اسمبلی کوجعلی قراردیا، اس پر طرح طرح کے الزامات لگائے ، اسمبلیوں سے استعفے دیے لیکن آج تحریک انصاف نہ جانے کس کے اشارے پر مسلم لیگ ن سے ڈیل کرکے انہی اسمبلی میں جانے کی بات کررہی ہے۔ علی رضاعابدی نے کہاکہ اگرعمران خان کا اسمبلیوں سے استعفے دینے کافیصلہ صحیح تھاتوان کی جماعت آج کراچی میں کس منہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہی ہے ؟اگر اسمبلیوں میں جاناہی تھاتوعمران خان نے تبدیلی کے نام پر ملک کے عوام خصوصاًنوجوانوں کوبیوقوف کیوں بنایا؟دھرنے کی آڑمیں ملک کواربوں کانقصان کیوں پہنچایا؟ علی رضاعابدی نے کہاکہ وہ لیڈر عوام کی قیادت کرنے کاکس طرح اہل ہوسکتاہے جواپنے کارکنوں اورعوام سے جھوٹ بولے اورہرمعاملے پر یوٹرن لے ۔


9/30/2024 2:26:56 PM