Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے نئے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا


متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے نئے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
 Posted on: 3/22/2015
متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے نئے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
 سی ای سی کے ارکان میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابقہ ارکان، منتخب ارکان اسمبلی اور ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے سینئر ارکان شامل ہیں 
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے محترمہ ممتاز انور کودوبارہ رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا 
 رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کی باہمی مشاورت سے سینٹرل ایگزیکٹو کونسل میں مزیدارکان بھی شامل کیے جائیں گے
لندن۔۔۔22، مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل(CEC)کے نئے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ رابطہ کمیٹی کی سابقہ رکن محترمہ ممتاز انور کو دوبارہ رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ہے۔ سی ای سی کے ارکان میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابقہ ارکان، منتخب ارکان اسمبلی اور ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے سینئر ارکان شامل ہیں جن میں احمد سلیم صدیقی، طارق جاوید،امین الحق توصیف خانزادہ، شاکرعلی، کنورخالد یونس، محترمہ نسرین جلیل، عادل صدیقی، بابرخان غوری، ڈاکٹرصغیراحمد، جاوید کاظمی، رشید گوڈیل، سلیم تاجک، وسیم اختر، شاہد لطیف، اشفاق منگی، یوسف شاہوانی، افتخاررندھاوا،سیف یارخان، ابوبکر صدیقی،انورعالم، محترمہ کشورزہرہ، محترمہ زریں مجید، نعیم صدیقی، محترمہ ہیر سوہو، نائلہ لطیف، شبیر قائمی اور عمرقریشی شامل ہیں۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کی باہمی مشاورت کے بعد سینٹرل ایگزیکٹو کونسل میں مزیدارکان بھی شامل کیے جائیں گے۔دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کی سابقہ رکن محترمہ ممتاز انور کو رابطہ کمیٹی میں دوبارہ شامل کرلیا ہے۔



9/30/2024 2:25:30 PM