محبان پاکستان کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران تین دن میں اپنے نام ، یونٹ ، پتے اور رابطہ نمبر کی تفصیل ایم کیوایم لندن فیکس کریں، الطاف حسین
پر ای میل بھی کرسکتے ہیں، الطاف حسین
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی محبان پاکستان مڈل ایسٹ اوورسیز کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران سے اپیل
لندن۔۔۔22، مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے محبان پاکستان مڈل ایسٹ اوورسیز کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے نام ، یونٹ ،پتہ اوررابطہ نمبرز کی تفصیل تین دن کے اندراندر تحریری طور پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فیکس کردیں۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے فون اور فیکس نمبر ز درج ذیل ہیں۔
فون نمبر 20 8905 00447300 ۔۔۔ فیکس نمبر 20 004489529282 ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ محبان پاکستان کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران اپنے کوائف
[email protected] پر ای میل بھی کرسکتے ہیں۔