Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر جواں سال شہید سید وقاص علی شاہ کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیاگیا


ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر جواں سال شہید سید وقاص علی شاہ کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیاگیا
 Posted on: 3/18/2015
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر جواں سال شہید سید وقاص علی شاہ کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیاگیا
وقاص شہید کی آخری تقریر کی ریکارڈنگ چلا کر جناب الطاف حسین کو خطاب کی دعوت دی گئی
جلسے کے اختتام پر مراد علی مراد نے تنظیمی ترانہ’’ دل دیا ہے جاں بھی دیں گے۔۔۔ ایم کیوا یم تیرے لئے ‘‘ گایا
کراچی ۔۔۔18مارچ2015ء
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کی جانب سے جواں سال کارکن و مایہ ناز مقرر شہید سید وقاص علی شاہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے انکی آخری تقریر کی ریکارڈنگ چلا کر جناب الطاف حسین کو خطاب کی دعوت دی گئی جبکہ جلسے کے اختتام پر ایم کیوایم کے معروف تنظیمی گلوکار مراد علی مراد نے ایم کیو ایم کے مشہور تنظیمی ترانے ’’ دل دیا ہے جاں بھی دیں گے۔۔۔ ایم کیوا یم تیرے لئے ‘‘ گایا گیا۔

9/30/2024 2:28:27 PM