Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

انشاء اللہ میر پور خاص میں نذیر حسین یونیورسٹی قائم ہوگی ،حیدر آباد کے اسپتال کو اور ماڈرن بنائیں گے ، نذیر حسین یونیورسٹی کو اور اچھی یونیورسٹی بنائیں گے، الطاف حسین کا 31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اعلان

 Posted on: 3/18/2015

لندن۔۔۔18مارچ2015ء
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے اعلان کیا کہ انشاء اللہ میر پور خاص میں نذیر حسین یونیورسٹی قائم ہوگی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حیدر آباد کے اسپتال کو اور ماڈرن بنائیں گے ، نذیر حسین یونیورسٹی کو اور چار چاند لگاکر اسے اچھی یونیورسٹی بنائیں گے، نذیر حسین اسپتال کو بہترین اسپتال بنائیں گے اور میری زندگی رہی تو انشاء اللہ بہت جدید اسپتال عوام کیلئے بنوائیں گے ۔

9/30/2024 2:28:38 PM