Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کا 31واں یوم تاسیس ، جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں مختلف ونگز ، شعبہ جات ، سیکٹر و یونٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پینا فلکس اسکرینوں کی بھر مار


ایم کیوایم کا 31واں یوم تاسیس ، جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں مختلف ونگز ، شعبہ جات ، سیکٹر و یونٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پینا فلکس اسکرینوں کی بھر مار
 Posted on: 3/18/2015
ایم کیوایم کا 31واں یوم تاسیس ، جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں مختلف ونگز ، شعبہ جات ، سیکٹر و یونٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پینا فلکس اسکرینوں کی بھر مار 
اسکرینوں پر جناب الطاف حسین کی خوبصورت تصاویر کے علاوہ ایم کیوایم کی پرامن جدوجہد کی پینٹنگ کے ذریعے زبردست عکاسی کی گئی تھی 
جناب الطاف حسین کو یوم تاسیس کی مبارکباد سمیت انقلابی و تحریکی اشعار اور جناب الطاف حسین کے ا قوال بھی اسکرینوں پرجلی حروف میں تحریر تھے 
کراچی ۔۔۔18، مارچ2015ء 
18مارچ 2015ء بدھ کے روزایم کیوایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے مختلف ونگز ،شعبہ جات اور سیکٹر و یونٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پینا فلکس اسکرینیں لگائی گئیں تھیں اور ان کی جلسہ گاہ کی چاروں جانب بھر مارر دکھائی دی جن پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خوبصورت تصاویر کے علاوہ ایم کیوایم کی جدوجہد کے دوران پیش آنیوالے واقعات اور پرامن جدوجہد کی پیٹنگ کے ذریعے زبردست عکاسی کی گئی تھی ۔ پینا فلکس اسکرینوں پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کو 31ویں یوم تاسیس کی مبارکباد کے علاوہ انقلابی و تحریکی اشعار اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے اقوال جلی حروف میں تحریر تھے ۔ ایک اسکرین پر جلی حروف میں ’’خون شہیدوں کا رنگ لارہا ہے ، چلو منزل کی جانب بلا رہی ہے ‘‘جبکہ ایک اور اسکرین پر یہ شعر بھی تحریر تھا کہ ’’وقت کی قید میں جکڑے ہوئے لوگوں سن لو، ایک ہی لمحے پہ ٹہرے ہوئے لوگوں، سن لو ، الطاف نہ سمٹا ہے نہ سمٹے گا کبھی لمحوں میں ، وہ تواحساس ہے زندہ ہے سبھی ذہنوں میں ‘‘ ۔

9/30/2024 2:27:16 PM