Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے شہید کارکن سید وقاص علی شاہ کی والدہ محترمہ حیات ہیں ، ترجمان ایم کیوایم


ایم کیو ایم کے شہید کارکن سید وقاص علی شاہ کی والدہ محترمہ حیات ہیں ، ترجمان ایم کیوایم
 Posted on: 3/14/2015
ایم کیو ایم کے شہید کارکن سید وقاص علی شاہ کی والدہ محترمہ حیات ہیں ، ترجمان ایم کیوایم 
الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر وقاص علی شاہ شہید کی والدہ کے انتقال کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ترجمان ایم کیوایم 
کراچی۔۔۔14مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے شہید رکن سید وقا ص علی شاہ کی ضعیف والدہ محترمہ کے انتقال کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ۔ شعبہ اطلاعات سے جاری کردہ ایک تردیدی بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ سید وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ الحمد اللہ حیات ہیں 

9/30/2024 2:25:20 PM