Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لندن میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی


لندن میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
 Posted on: 3/13/2015
لندن میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں تعزیتی اجتماع ، نذیرحسین مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
تعزیتی اجتماع میں رابطہ کمیٹی ، ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ ، شعبہ خواتین کی ارکان اور ایم کیوایم یوکے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی
نذیرحسین مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کے بلند درجات
اور سوگوارلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعائیں کی گئیں
لندن :۔۔۔13، مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی 48 ویں برسی لندن میں بھی عقیدت واحترام سے منائی گئی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں تعزیتی اجتماع ہوا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ ، شعبہ خواتین کی ارکان اور ایم کیوایم یوکے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد محترم نذیرحسین مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کے بلند درجات اور سوگوارلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعائیں کی گئیں۔

9/30/2024 2:23:02 PM