سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین انچولی امام باگاہ اورشہید کی رہائشگاہ کورنگی 11/2ڈیڑھ نزد ٖفاروقی پارک میں ادا کی جائے گی
شہید کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خا ک کیاجائے گا
کراچی ۔۔۔4، مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر ترین ، فعال اور سرگرم رکن سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کی نما ز جنازہ آج بعد نماز ظہر ین فیڈرل بی ایریا میں واقع انچولی امام گاہ اور شہید کی رہائشگاہ کورنگی 11/2(ڈیڑھ )نزد ٖفاروقی پارک میں ادا کی جائے گی اور بعدازاں شہید کو وادی حسین کے قبرستان میں سپرد خاک کیاجائے گا ۔