دبئی میں ایم کیوایم کاکوئی اجلاس نہیں ہوا۔ترجمان ایم کیوایم
اس حوالے سے بعض الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیامیں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کی وضاحت
کراچی۔۔۔یکم مارچ 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ دبئی میں ایم کیوایم کاکوئی اجلاس نہیں ہواہے۔ اس حوالے سے بعض الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیامیں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔