Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قدرت کاحسن اتفاق ،لیبرڈویژن کا28واں سالانہ کنونشن ہے اور28فروری کی تاریخ ہے،الطاف حسین


قدرت کاحسن اتفاق ،لیبرڈویژن کا28واں سالانہ کنونشن ہے اور28فروری کی تاریخ ہے،الطاف حسین
 Posted on: 2/28/2015
قدرت کاحسن اتفاق ،لیبرڈویژن کا28واں سالانہ کنونشن ہے اور28فروری کی تاریخ ہے،الطاف حسین 
کراچی:۔۔۔28؍فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ لیبرڈویژن کے28ویں سالانہ لیبرکنونشن سے اپنے خطاب میں کہاکہ قدرت کاحسنِ اتفاق ہے کہ آج لیبرڈویژن کا28واں سالانہ کنونشن 28فروری کوہے۔انہوں نے کہاکہ ہرسال لیبرڈویژن کاکنونشن28فروری کومنایاجاتاہے اورآج قدرت کا اتفاق ہے کہ 28فروری کولیبرڈویژن کا28واں کنونشن منایا جارہاہے۔انہوں نے تمام محنت کشوں اورمزدوروں کومخاطب کرتے ہوئے انہیں مبارکبادپیش کی اورمزدورں کوہدایت کی آپ کسی سرکاری ،نیم سرکاری اورنجی ادارے میںیاجہاں بھی کام کرتے ہیں اوروہاں کام کرنے کے آپ کے جوبھی اوقات کارہیں آپ سب اپنے کام پوری لگن سے کریں اور اپنے اندر خلوص و سچائی پیدا کریں۔

9/30/2024 12:23:54 PM