ایم کیوایم ، پاکستان کے کرپٹ سیاسی کلچر اوراسٹیٹس کے خاتمہ کیلئے عملی جدوجہد کررہی ہے، الطاف حسین
انشاء اللہ پاکستان میں مثبت انقلابی تبدیلی ایم کیوایم کے پرچم تلے ہی آئے گی، الطاف حسین
بدقسمتی سے ہم دوسروں کو محنت کادرس تو دیتے ہیں لیکن خود اس پر عمل نہیں کرتے ،الطاف حسین
جن قوموں کا یہ طرز عمل ہوتا ہے وہ بے عمل قومیں کہلاتی ہیں جو ترقی کی منازل اور کامیابیوں کی سیڑھیاں عبورنہیں کرتیں، الطاف حسین
بیرسٹرمحمدعلی سیف اور محترمہ نکہت مرزا حنا، پاکستان کے مظلوم عوام کے حقوق ، ملک پر مسط اسٹیٹس کو، کوتوڑنے اور
کرپٹ سیاسی کلچر کے خاتمے کیلئے ہمت وجرات کے ساتھ سینیٹ کے ایوان میں آواز اٹھائیں گے، الطاف حسین
ایم کیوایم صرف اردوبولنے والوں کی جماعت نہیں بلکہ نسلی، لسانی اورثقافتی اکائیوں اورتمام مذاہب سے
تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کی جماعت ہے ، الطاف حسین
لاہورہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے پینل کے اراکین کومبارکباد پیش کرتا ہوں، الطاف حسین
ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر نکہت مرزا حنا اور بیرسٹر محمد علی سیف کے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب ہونے کی
مبارکباد دینے والے کارکنان کے اجتماع سے ٹیلی فون پر خطاب
لندن ۔۔۔28، فروری2015ء