گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب جھونپڑیوں میں لگنے والی آگ کے جائے وقوعہ پر اطلاع ملتے ہی حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی اور ایم کیوایم کے کارکنان پہنچ گئے
۔حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی اور کارکنان جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔