الطاف حسین کی پریس کانفرنس بعض ناگزیر وجوہات کے باعث ایک دن کیلئے مؤخرکردی گئی ہے
الطاف حسین کل بروز جمعہ کی شام 5 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ، اعلامیہ ایم کیوایم
لندن۔۔۔4،اپریل2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی آج ہونے والی پریس کانفرنس بعض ناگزیروجوہات او ر مصروفیات کے باعث ایک دن کیلئے مؤخرکردی گئی ہے ۔ ایم کیوایم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جناب الطاف حسین کی یہ پریس کانفرنس اب کل بروز جمعہ کی شام 5 بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ہوگی۔