Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کا معروف شاعر منظر ایوبی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار


متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کا معروف شاعر منظر ایوبی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار
 Posted on: 2/22/2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کا معروف شاعر منظر ایوبی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار
میں اور ایم کیوایم کے تمام کارکنان منظر ایوبی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ انہیں جلد و مکمل شفایاب فرمائے ، الطاف حسین

لندن۔۔۔22فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف شاعر منظر ایوبی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے منظر ایوبی کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان منظر ایوبی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ منظر ایوبی کو جلد و مکمل طور سے شفایاب فرمائے ۔(آمین )

9/30/2024 12:24:25 PM