Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کورنگی یوسی 4سرفراز ٹاؤن کے رہائشی شہزاد مسیح عرف چاند ولد ڈیوڈ مسیح سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار لاتعلقی


کورنگی یوسی 4سرفراز ٹاؤن کے رہائشی شہزاد مسیح عرف چاند ولد ڈیوڈ مسیح سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار لاتعلقی
 Posted on: 2/14/2015
کورنگی یوسی 4سرفراز ٹاؤن کے رہائشی شہزاد مسیح عرف چاند ولد ڈیوڈ مسیح سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار لاتعلقی
شہزاد مسیح عرف چاند علاقے میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے ، متحدہ قومی موومنٹ کا شہزادمسیح سے کوئی تعلق نہیں ہے ، رابطہ کمیٹی
کراچی۔۔۔14فروری2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کورنگی یوسی 4سرفراز ٹاؤن کے رہائشی شہزاد مسیح عرف چاند ولد ڈیوڈ مسیح سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہزاد مسیح عرف چاند علاقے میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے اور خود کو ایم کیوایم کا کارکن ظاہر کرتاہے لیکن شہزاد مسیح سے متحدہ قومی موومنٹ کا کوئی تعلق نہیں ہے اور اس کے کسی بھی فعل و سرگرمی کی ذمہ دار متحدہ قومی موومنٹ نہیں ہے۔

9/30/2024 12:23:22 PM