Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے وفود کی چکلالہ اور لاہور میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت


ایم کیوایم کے وفود کی چکلالہ اور لاہور میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت
 Posted on: 2/14/2015
ایم کیوایم کے وفود کی چکلالہ اور لاہور میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت 
وفود میں رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر محمد فاروق ستار، قو می اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر عبدالرشید گوڈیل اور
ایم کیو ایم پنجاب کے صدر میاں عتیق شامل
وفود نے جناب الطاف حسین کی جانب سے اظہار تعزیت کا پیغام پہنچایا 
ایم کیوا یم کا وفد کل رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں مرحومہ کے فاتحہ سوئم میں شریک ہوگا

راولپنڈی۔۔۔14فروری2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے وفد نے جناب الطاف حسین کی ہدایت پرجنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ایم کیوایم کے وفد میں قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر عبدالرشید گوڈیل ، ایم کیو ایم پنجاب کے صدر میاں عتیق نے شامل تھے ۔ جبکہ لاہور میں مرحومہ کی نماز جنازہ میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستار اور ایم کیوایم پنجاب کے زونل اراکین نے شرکت کی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے اظہار تعزیت کا پیغام پہنچایا ۔ 
دریں اثناء ایم کیو ایم کا وفدکل رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں مرحومہ کے فاتحہ سوئم میں شرکت کریگا۔ایم کیو ایم کے وفد میں حق پرست سینیٹر بابر خان غور ی اور ایم کیو ایم پنجاب کے ذمہ داران شامل ہوں گے۔

9/30/2024 12:24:10 PM