Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملک بھر میں جناب الطاف حسین کے چاہنے والے عوام اور ایم کیو ایم کے کارکنان عمران خان کی اشتعال انگیز تقریر کے جواب میں جناب الطاف حسین کی تعلیمات کے مطابق صبر و برداشت کا مظاہرہ کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل

 Posted on: 2/9/2015 1
ملک بھر میں جناب الطاف حسین کے چاہنے والے عوام اور ایم کیو ایم کے کارکنان عمران خان کی اشتعال انگیز تقریر کے جواب میں جناب الطاف حسین کی تعلیمات کے مطابق صبر و برداشت کا مظاہرہ کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل
عوام کسی بھی افوا ہ پر کان نہ دھریں اپنے معمولات زندگی و کاروبار معمول کے مطابق جاری رکھیں، ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔9فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں جناب الطاف حسین کے چاہنے والے عوام اور ایم کیو ایم کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اشتعال انگیز تقریر کے جواب میں اپنے قائد جناب الطاف حسین کی تعلیمات کے مطابق صبر و برداشت کا مظاہرہ کریں اور کسی بھی افوا ہ پر کان نہ دھریں اپنے معمولات زندگی و کاروبار معمول کے مطابق جاری رکھیں۔

9/30/2024 10:21:44 AM