Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدرآبادورائٹی پروگرام؍ڈیزاسٹرگروپ کالائٹوں کے لباس میں خصوصی ڈانس


حیدرآبادورائٹی پروگرام؍ڈیزاسٹرگروپ کالائٹوں کے لباس میں خصوصی ڈانس
 Posted on: 2/8/2015 1
حیدرآبادورائٹی پروگرام؍ڈیزاسٹرگروپ کالائٹوں کے لباس میں خصوصی ڈانس
حیدرآباد:۔۔۔
ورائیٹی پروگرام میں ٹی وی کے معروف ڈانسرز ڈیزاسٹرگروپ نے لائٹوں والاسیاہ رنگ کا لباس پہن کرانتہائی خوبصورت ڈانس آئیٹم پیش کیااس موقع پرپنڈال کی تمام لائٹس بندکردی گئیں جس کے باعث پنڈال میں مکمل اندھیراچھاگیااورسوائے لائٹوں والے لباس میں ملبوس ڈیزاسٹرگروپ کے ڈانسروں کے لباس کی لائٹس کے کچھ نظرنہیںآرہاتھااوردیکھنے والے شرکاء کی آنکھوں کوایسامحسوس ہوتارہاہے جسے اندھیرے میں لائٹس ڈانس کررہی ہیں۔ ڈیزاسٹرگروپ کے اس خصوصی ڈانس آئٹم کوشرکاء نے بہت پسندکیااورتالیاں بجاکرڈیزاسٹرگروپ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

9/30/2024 10:22:07 AM