Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعرات کی سہ پہر 3بجے پروگرام منعقد کیا جائے گا، اعلامیہ ایم کیوایم


ایم کیوایم کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعرات کی سہ پہر 3بجے پروگرام منعقد کیا جائے گا، اعلامیہ ایم کیوایم
 Posted on: 2/4/2015 1
ایم کیوایم کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعرات کی سہ پہر 3بجے پروگرام منعقد کیا جائے گا، اعلامیہ ایم کیوایم
پروگرام میں رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین اسمبلی ، کشمیری برادری کے معززین اور کشمیری عوام شرکت کریں گے، اعلامیہ
ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کی جانب سے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان کو پروگرام کی کوریج کیلئے دعوت دی گئی ہے
کراچی ۔۔۔4فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعرات کی سہ پہر 3بجے جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیروپر’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔پروگرام میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، حق پرست اراکین اسمبلی ، تنظیمی کمیٹیوں کے اراکان، کارکنان او ر کشمیری برادری کے معززین سمیت کشمیری عوام شرکت کریں گے ۔اس سلسلے میں ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کی جانب سے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان ، فوٹو گرافرز ، کیمرہ مین اور رپورٹرز کو پروگرام کی کوریج کیلئے دعوت دی گئی ہے ۔

9/30/2024 10:18:22 AM