متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی جانب سے ٹی وی چینل پر پارٹی کے حوالے سے کی جانے والی گفتگو پر وضاحت طلب کرلی
کراچی۔۔۔ 3 فروری 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی جانب سے ٹی وی چینل پر پارٹی کے حوالے سے کی جانے والی گفتگو پروضاحت طلب کرلی ہے ۔اس سلسلے میں انہیں وضاحت کے لئے ایم کیوایم کے مرکز طلب کرلیا گیا ہے۔