Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پشاورکے نواحی علاقے پشتہ خرہ میں واقع دینی مدرسے میں کنویں کی بوسیدہ چھت منہدم ہونے سے 5طالبات کےکنویں میں گر کرجاں بحق اورمتعددطالبات کے زخمی ہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس


پشاورکے نواحی علاقے پشتہ خرہ میں واقع دینی مدرسے میں کنویں کی بوسیدہ چھت منہدم ہونے سے 5طالبات کےکنویں میں گر کرجاں بحق اورمتعددطالبات کے زخمی ہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 2/3/2015 1
پشاورکے نواحی علاقے پشتہ خرہ میں واقع دینی مدرسے میں کنویں کی بوسیدہ چھت منہدم ہونے سے 5طالبات کےکنویں میں گر کرجاں بحق اورمتعددطالبات کے زخمی ہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس
حادثے کاشکارہونیوالی معصوم بچیوں کے سوگواروالدین اوردیگرلواحقین سے اظہارتعزیت 
جاں بحق ہونیوالی معصوم بچیوں کے درجات کی بلندی اورزخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا
لندن۔۔۔3،فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاورکے نواحی علاقے پشتہ خرہ میں واقع دینی مدرسے میں کنویں کی بوسیدہ چھت منہدم ہونے سے 5طالبات کے کنویں میں گرکرجاں بحق اورمتعددطالبات کے زخمی ہونے پرگہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے جاں بحق ہونے والی بچیوں کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی ۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ناگہانی حادثے میں جاں بحق ہونے والی معصوم بچیوں کواپنی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے۔(آمین)جناب الطاف حسین نے کنویں میں گرکرزخمی ہونیوالی طالبات کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے بھی نیک خواہشات کااظہارکرتے ہوئے ان کی صحت یابی کے لئے دعاکی۔

9/30/2024 10:19:09 AM