Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے قائم کردہ اسکروٹنی کمیٹی کی تحقیقات کے بعد عبد الحسیب کو کلیئر قرار دیدیا ہے


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے قائم کردہ اسکروٹنی کمیٹی کی تحقیقات کے بعد عبد الحسیب کو کلیئر قرار دیدیا ہے
 Posted on: 2/2/2015 1
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے قائم کردہ اسکروٹنی کمیٹی کی تحقیقات کے بعد عبد الحسیب کو کلیئر قرار دیدیا ہے
رابطہ کمیٹی نے جناب الطاف حسین سے گزارش کی تھی کہ انہیں دوبارہ رابطہ کمیٹی کی ممبر شپ دے دی جائے جبکہ جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے 
کراچی۔۔۔2فروری 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے قائم کردہ اسکروٹنی کمیٹی کی تحقیقات کے بعد عبد الحسیب کو کلیئر قرار دیتے ہوئے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے گزارش کی تھی کہ انہیں دوبارہ رابطہ کمیٹی کی ممبر شپ دے دی جائے۔جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی سفارش کو قبول کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی میں عبد الحسیب کی بحالی کی توثیق کردی۔


9/30/2024 10:19:05 AM