Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ماورائے عدالت قتل ہونیوالے متحد ہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے یونٹ انچارج سہیل احمد شہید کی فاتحہ سوئم


ماورائے عدالت قتل ہونیوالے متحد ہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے یونٹ انچارج سہیل احمد شہید کی فاتحہ سوئم
 Posted on: 1/30/2015
ماورائے عدالت قتل ہونیوالے متحد ہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے یونٹ انچارج سہیل احمد شہید کی فاتحہ سوئم 
سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الوریٰ،حق پرست اراکین اسمبلی ،شہید کے لواحقین ایم کیوایم کے ذمہ داران ،کارکنان اورحق پرست عوام کی شرکت
کراچی: ۔۔۔30جنوری2015ء
گزشتہ روزکراچی میں ماورائے عدالت قتل ہونیوالے متحد ہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے یونٹ انچارج سہیل احمد شہید کی فاتحہ سوئم بعدنمازجمعہ شہیدکی رہائشگا ہ واقع پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی میں منعقدہوئی جس میں شہیدکی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اورشہیدکوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیاگیا۔سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الوریٰ، شہید کے لواحقین،حق پرست اراکین اسمبلی علی رضاعابدی، ڈاکٹر صغیر احمد ،فیصل سبزواری،ڈاکٹر ارشد وہرا،محمودعبدالرزاق،انوررضا، سابق حق پرست رکن وسیم اختر،ایم کیوایم کے مختلف ونگزوشعبہ جات کے ارکان،سوسائٹی سیکٹراورکراچی کے مختلف سیکٹرزویونٹ کمیٹیوں کے عہدیداران، کارکنان ، ہمدردوں اور تحریک منہاج القرآن سندھ کے صدرخواجہ اشرف سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اورشہیدکے عزیزواقارب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اورشہیدکی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی اورسوگواران کے لئے صبر جمیل کی دعاکی گئی۔علاوہ ازیں کہف الوریٰ اورحق پرست نمائندوں نے سہیل احمدشہیدکے بھائی اوربیٹوں سے ملاقات کرکے انہیں دلاسہ دیااورقائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا۔

9/30/2024 10:23:09 AM