Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست ارکان اسمبلی اورحیدر آباد زونل کمیٹی کے ارکان حیدر آباد اور لطیف آباد میں ایسی جگہیں تلاش کریں جہاں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ غریب و مفلوک الحال عوام کیلئے ملک ریاض مفت دسترخوان کا انتظام کر سکیں،الطاف حسین

 Posted on: 1/30/2015

حیدرآباد:۔۔۔30جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گلستان سرمست میں الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آباد کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے حق پرست ارکان اسمبلی اور زونل کمیٹی کے ارکان کو ہدایت کی کہ وہ فوراً ایک کمیٹی تشکیل دیں جو پور ے حیدر آباد اور لطیف آباد میں ایسی جگہیں تلاش کریں جہاں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اپنی خواہش کے مطابق غریب و مفلوک الحال عوام کیلئے مفت دسترخوان کا انتظام کر سکیں ۔اس موقع پر حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ملک ریاض کو یقین دہانی کر وائی کے وہ جلد انکی خواہش کے مطابق حیدر آباد میں ایسی جگہیں تلاش کرکے انہیں آگا کردیں گے۔

9/30/2024 10:20:59 AM