متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کے نام سے منسوب یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کے سلسلے میں آج مورخہ30جنوری2015ء بروز جمعہ دو پہر1 بجے ،گلستان سرمست ہاؤسنگ اسکیم HDAدیہہ گنجوٹکرسیکٹر 2 عقب حیدرآباد ائیر پورٹ ،لطیف آباد حیدر آباد ’’میں تقریب منعقد کی جائے گی ، تقریب سے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین ٹیلیفونک خطاب کریں گے ۔