ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے تمام صنعتکاروں،تاجروں، دکانداروں،ٹرانسپورٹرزاورعوام سے پرامن ہڑتال پر ساتھ دینے پر انکا شکرادا کیا رابطہ کمیٹی کی کراچی کے عوام سے زندگی کے معمولات کو دوبارہ بحال کرانے کی اپیل
پر امن ہڑتال کے بعد کراچی میں معمول زندگی بحال ہونا شروع ہو گئی