متحدہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹر یونٹ 64کے انچارج سہیل احمد شہیدکے ماورائے عدالت بہیمانہ قتل کے خلاف درج ملک کے درج ذیل شہروں میں پریس کلب کے سامنے دوپہر 02بجے احتجاجی مظاہروں کا انعقادکیا جائے گا۔
* پنجاب میں لاہو ر پریس کلب ، راولپنڈی پریس کلب، ملتان پریس کلب،
* خیبر پختون خوا میں پشاور پریس کلب،
* بلوچستان میں کوئٹہ پریس کلب
* گلگلت اور بلتستان کے مقامی پریس کلب
* کشمیر میں مظفرآباد پریس کلب