ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی پاپوش نگر یوسی 11کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار کے قتل کی مذمت
مورخہ26 ؍جنوری 2015ء
اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کا قتل افسوسناک ہے ،جناب الطاف حسین کا جاں بحق ہونیوالے پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار