Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ذکرمصطفی ؐ کی محفل میں مختلف مکاتب فکرکے جیدعلمائے کرام کی شرکت
Posted on: 1/25/2015
ذکرمصطفی ؐ کی محفل میں مختلف مکاتب فکرکے جیدعلمائے کرام کی شرکت
کراچی:۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ سالانہ عظیم الشان ’’محفل ذکرِمصطفیؐ‘‘ میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے جیدعلمائے کرام مشائخ وعظام نے شرکت کی جن میں ممتازعالم دین سینیٹرمولانا تنویر الحق تھانوی،علامہ عباس کمیلی ،معروف مذہبی اسکالرمولاناڈاکٹرجمیل راٹھور،عالم دین مولانا اسددیوبندی،ثناء خواں قاری محمداکبرقریشی،نعت خواں محمدفیصل حسن نقشبندی،نعت خواں سیدفیضان قادری، ممتاز عالم مولانامحمدشمیم خان،علامہ ڈاکٹرعامرعبداللہ محمدی،خطیب ومذہبی اسکالرعلامہ سیدبلال حسین شاہ مشہدی،مرزااسدنقشبندی، درگاہ اجمیرشریف کے نعت خواں حضرت کلیم الحمدچشتی ،مذہبی اسکالرعلامہ توصیف حسین نجمی، منہاج القرآن سندھ کے صدرخواجہ اشرف ،عالم دین علامہ علی کرارنقوی،علامہ مشہدی،جعفریہ الائنس کے علامہ باقرحسین زیدی،خطیب ومذہبی اسکالرعلامہ نسیم حیدر زیدی،علامہ عون نقوی اورعلامہ فیصل عزیزی بندگی سمیت مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علمائے کرام مشائخ وعظام نے شرکت کی اورمحفل کی رونق بڑھائی۔
10/14/2026 12:24:45 AM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us