Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے قریب اسکول وین اور کار میں تصادم کے باعث پانچ افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


 Posted on: 1/20/2015
مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے قریب اسکول وین اور کار میں تصادم کے باعث پانچ افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔20جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے قریب اسکول وین اور کار میں تصادم کے باعث پانچ افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔رابطہ کمیٹی نے وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کے باعث قیمیتی انسانی جانوں کا ضیاع معمول بن گیا ہے،ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں ۔
رابطہ کمیٹی نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد و مکمل صحتیابی نصیب کرے۔(آمین)

9/30/2024 8:16:07 AM