Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیراہتمام منعقدہ مکالمے میں وفودکے ہمراہ شرکت کرنے والے اکابرین کے نام


ایم کیوایم کے زیراہتمام منعقدہ مکالمے میں وفودکے ہمراہ شرکت کرنے والے اکابرین کے نام
 Posted on: 1/17/2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام منعقدہ مکالمے میں وفودکے ہمراہ شرکت کرنے والے اکابرین کے نام
کراچی:۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہفتے کی شام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں’’دنیاکی بدلتی صورتحال اوراتفاق بین المذاہب‘‘کے عنوان سے منعقدہ مکالمے میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے اکابرین میں ممتازعالم دین سینیٹر علامہ تنویرالحق تھانوی،مولاناحسین مسعودی،مولاناحنیف میمن،علامہ اکرام حسین ترمذی،مولانازین العابدین،مولانایاسین افغانی، مولانامحمدمسکین،مولانامحمدشمیم،مولانافیروزالدین رحمانی،ارمان ارشدچشتی،سیدیعقوب علی شاہ،علامہ سجادحسین بخاری،علامہ اظہرحسین نقوی،علامہ علی عرفان عابدی، علامہ عباس کمیلی، علامہ باقر حسین زیدی، مولانا پیررفیق حسین،مطلوب اعوان،علامہ امیراظہرحسین نقوی،علامہ وقارحسین تقوی، پیرمختارحسین صدیقی القادری، ڈاکٹرعامرعبداللہ محمدی،علامہ علی کرارنقوی، علامہ آغانادر، فہیم احمد شاہجہاں پوری، شاہ سراج الحق قادری، محمدحسین لاکھانی، مولاناعمران سلفی، علامہ اطہرحسین مشہدی، مولاناتوفیق علی موسوی نجفی، مفتی اعجازاحمد، ارمان اسدچشتی، مولانا اسددیوبندی،یاسین اکبانی،صاحبزادہ اظہررضاقادری،مفتی غلام محمدچشتی،علامہ مرتضیٰ خان،مولانامرزاطاہرعلی،پیرمقبول جان چشتی،شمس الحسن شمسی،مفتی محمدشمیم،علامہ سیدمحمدعلی شاہ،مولاناسیدعلی عباس،مفتی حافظ ارشادالحق،موسیٰ عابدی،ٹی وی کے معروف اینکرصدام طفیل،ارتضیٰ انیق احمد،مقتدامنصور،بشپ ڈاکٹر اعجازعنایت ،ہندومذہب سے تعلق رکھنے والے پنڈت شام لال،سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے سرداربھولاسنکھ نے اپنے وفود کے ہمراہ شرکت کی اورمکالمے میں جناب الطاف حسین کی گفتگوسے مکمل اتفاق کیا۔

9/30/2024 8:18:55 AM