Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیراہتمام منعقدہ مکالمے میں شریک علمائے کرام کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طورپرمنظور


ایم کیوایم کے زیراہتمام منعقدہ مکالمے میں شریک علمائے کرام کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طورپرمنظور
 Posted on: 1/17/2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام منعقدہ مکالمے میں شریک علمائے کرام کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طورپرمنظور
کراچی:۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کے زیراہتمام ’’دنیاکی بدلتی صورتحال اوراتفاق بین المذاہب‘‘کے عنوان سے منعقدہ مکالمے میں شریک علمائے کرام متفقہ طوپرقراردادپیش کی گئی جسے تمام شرکاء نے ہاتھ فضاء میں بلندکرکے متفقہ طورپرمنظورکیاقراردادکی تائیدایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے بھی کی۔ علمائے کرام کی جانب سے پیش کی گئی قراردادمیں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس کی حکومت سے احتجاج کرتے ہوئے خاکوں کی بھرپورمذمت کی گئی اورکہاگیاکہ توہین آمیز خاکے شائع کرناانتہائی قابل مذمت ہے اس طرح کاعمل کرکے مسلمانوں کومشتعل کیا جارہا ہے بلکہ دنیاکوتیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیلاجارہاہے جس کی آج کایہ مکالمہ شدید الفاظ میں مذمت کرتاہے،قراردادمیں ملت اسلامیہ کے ممالک اوآئی سی اوران کے سربراہان کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرخاموشی اختیارکرنے کی بھی بھرپورمذمت کی گئی اوربین الاقوامی دہشت گردتنظیموں القاعدہ، طالبان اورداعش کی جانب سے شہیدکیے گئے لوگوں اورسانحہ پشاورکے معصوم شہداء سے مکمل اظہاریکجہتی اوربھرپورہمدردی کرتے ہوئے مکالمے میں شریک ایک ایک شخص کی جانب سے شہداء کے لواحقین سے مکمل طورپر اظہار یکجہتی کیاگیا۔قراردادمیں دہشت گرد تنظیم جماعت اسلامی پرفی الفورپابندی عائدکرنے کابھی مطالبہ کیاگیاجسے تمام شرکاء نے ہاتھ اٹھاکرمنظورکیا۔

9/30/2024 8:19:05 AM