Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف فی الفورمیٹروون نیوزچینل کالائنس بحال کرائیں،الطاف حسین


وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف فی الفورمیٹروون نیوزچینل کالائنس بحال کرائیں،الطاف حسین
 Posted on: 1/17/2015
وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف فی الفورمیٹروون نیوزچینل کالائنس بحال کرائیں،الطاف حسین
میٹروون نیوزٹی وی چینل کالائنس معطل کرکے اس کی تمام نشریات پرپابندی عائدکرنے کے حکم پرایم کیوایم کاقائدالطا ف حسین کااظہارتشویش
میں وزیر اعظم صاحب کوان ملازمین کے روزگار کاواسطہ دیتاہوں کہ وہ میٹرو ون نیوزچینل کوکھول کرغریب لوگوں کے روزگارکوبحال کریں
ٹی وی چینل سے دوہرامیعارہرگزاختیارنہ کیاجائے سروس پروائیڈرتوتمام ٹی وی چینلزہیں لہٰذایہ عمل بندکیا جائے
میٹروون نیوزچینل سے سینکڑوں لوگوں کاروزگاروابستہ ہے جواس وقت شدیدذہنی خلفشارکاشکارہوکررہ گئے ہیں
امیدہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف میرے مطالبے پرپرویزرشیدصاحب کومیٹروون نیوزچینل کالائنس بحال کرنے کی ہدایت جاری کریں گے اورغریبوں سے ان کا روزگارنہیں چھیناجائے گا،الطاف حسین
لندن۔۔۔17،جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میٹروون نیوزچینل کالائنس معطل کرکے اس کی تمام نشریات پرپابندی عائدکرنے کے حکم پر اپنی شدیدتشویش کااظہارکرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف سے مطالبہ کیاہے کہ وہ فی الفورمیٹروون نیوزچینل کالائنس بحال کریں ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ میٹروون نیوزچینل سے دوہرامیعارہرگزاختیارنہ کیاجائے سروس پروائیڈرتوتمام ٹی وی چینلزہیں تومیٹروون نیوزچینل کے ساتھ امیتازی سلوک کیوں لہٰذایہ عمل بند کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ میٹروون نیوزچینل سے سینکڑوں لوگوں کاروزگاروابستہ ہے جواس وقت شدیدذہنی خلفشارکاشکارہوکررہ گئے ہیں لہٰذامیں وزیر اعظم میں محمدنوازشریف صاحب کوان ملازمین کے روزگار کاواسطہ دیتاہوں کہ وہ میٹرو ون نیوزچینل کالائنس بحال کریں۔جناب الطا ف حسین نے کہاکہ مجھ امیدہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف میرے مطالبے پروفاقی وزیراطلاعات پرویزرشیدصاحب کومیٹروون نیوزچینل کالائنس بحال کرنے کی ہدایت جاری کریں گے اورغریبوں سے ان کا روزگارنہیں چھینا جائے گا۔-- 

9/30/2024 8:18:45 AM