''سانحہ بادامی باغ لاہور ‘‘ کے خلاف ا یم کیوایم(شعبہ ) اقلیتی امور کے زیر اہتما م 10مارچ 2013ء کوکراچی پریس کلب کے باہر پر امن احتجاجی مظاہرہ منعقدہوگا
متاثرہ مسیح برادری سے یکجہتی کا اظہا رکیا جائے گا
راچی ۔۔10مارچ 2013ء
’’ سانحہ بادامی باغ لاہور ‘‘ کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ(شعبہ ) اقلیتی امورکے زیر اہتمامورخہ 10مارچ 2013ء بروز اتوار دوپہرایک بجے کراچی پریس کلب کے باہر پر امن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جارہاہے جس میں ایم کیوایم کارکنان ، عوام اورمختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت اورمتاثرہ مسیح برادری سے یکجہتی کا اظہار کریں گے۔