Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی کوسوشل میڈیا کا انچارج مقررکیا گیا


رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی کوسوشل میڈیا کا انچارج مقررکیا گیا
 Posted on: 2/21/2026

لندن…21  فروری 2026ئ

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کاایک اجلاس ہواجس میں مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کی تنظیم نو کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی کوسوشل میڈیا کا انچارج مقررکیا گیا جبکہ رابطہ کمیٹی کے رکن حسان بٹ اور تحریک کے سینئر رکن وجیہہ احمد سوشل میڈیا کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔ سوشل میڈیا کمیٹی میں مزید ارکان کوبھی شامل کیا جائے گا۔ 
بانی وقائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کی ہے ۔  



2/22/2026 6:27:57 PM