سپرہائی وے پرٹرالراورمسافربس کے درمیان خوفناک تصادم میں متعددافرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا اظہارافسوس۔
حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افرادکے لواحقین سے الطاف حسین کا اظہارتعزیت، زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا۔
ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کی رضاکار فوری طور پر جائے حادثہ پہنچ کرامدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں، الطاف حسین کی ہدایت۔