ایم کیو ایم کے وفدکی گزشتہ رات راولپنڈی میں محفل میلادﷺ کے دوران امام بارگاہ میں ہونیوالے دھماکے
کے شہداء کی نماز جنازہ و تدفین میں شرکت
مورخہ۔۔۔10جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ پنجاب کے صدر میاں عتیق، حق پرست اراکین اسمبلی ، ایم پنجاب کے ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد شامل ہے۔وفدکے اراکین نے جناب الطاف حسین کی جانب سے شہداء کے پسماندگان سے ملاقات کرکے تعزیت کی اور دلی ہمدردی کاپیغام پہنچایا۔