Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم علماء کمیٹی کے جوائنٹ انچارج انوررضا کے بڑے بھائی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم علماء کمیٹی کے جوائنٹ انچارج انوررضا کے بڑے بھائی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 1/9/2015 1
ایم کیوایم علماء کمیٹی کے جوائنٹ انچارج انوررضا کے بڑے بھائی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
لندن۔۔۔9،جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی انوررضا کے بڑے بھائی عارف رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)

9/30/2024 8:16:11 AM