Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیز آبادی کے سسر محمد حنیف صدیقی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیز آبادی کے سسر محمد حنیف صدیقی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 1/6/2015 1
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیز آبادی کے سسر محمد حنیف صدیقی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت 
مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، الطاف حسین
جناب الطاف حسین کا مصطفےٰ عزیز آبادی سمیت مرحوم کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار اوردعا 
مرحوم محمد حنیف صدیقی کی تدفین مورخہ6جنوری بعد نماز عصر لانڈھی میں کی جائیگی
لندن ۔۔۔6جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی لندن رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آبادی کے سسر محترم محمد حنیف صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے مصطفےٰ عزیز آبادی سمیت مرحوم کے تمام سوگواران سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم محمد حنیف صدیقی کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔واضح رہے کہ مرحوم محمد حنیف صدیقی کی تدفین مورخہ6جنوری بعد نماز عصر لانڈھی کی جائے گی۔

9/30/2024 6:17:20 AM