Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے وفدکا عوامی نیشنل پارٹی کراچی ویسٹ کے صدرسیف اللہ آفریدی شہیدکی رہائشگاہ کاتعزیتی دورہ


ایم کیوایم کے وفدکا عوامی نیشنل پارٹی کراچی ویسٹ کے صدرسیف اللہ آفریدی شہیدکی رہائشگاہ کاتعزیتی دورہ
 Posted on: 1/5/2015 1
ایم کیوایم کے وفدکا عوامی نیشنل پارٹی کراچی ویسٹ کے صدرسیف اللہ آفریدی شہیدکی رہائشگاہ کاتعزیتی دورہ
وفدکی سیف اللہ آفریدی کے بھائی اوردیگرسوگوارلواحقین سے ملاقات ، قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت کااظہار
کراچی:۔۔۔4جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفدنے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیو الے عوامی نیشنل پارٹی کراچی ویسٹ کے صدر سیف اللہ آفریدی شہیدکی رہائشگاہ واقع اتحادٹاؤن یوسی2جاکرشہیدکے بڑھے بھائی ظفراللہ خان آفریدی اوردیگرسوگوارلواحقین سے ملاقات کی اورسیف اللہ آفریدی کے بہیمانہ قتل پر قائدتحریک جناب الطاف حسین اورایم کیوایم کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا اورشہیدکی مغفرت ،درجات کی بلندی فاتحہ خوانی اورسوگواران کے صبرجمیل کے لئے دعاکی۔ایم کیوایم کے وفدمیں رکن رابطہ کمیٹی گلفراز خان خٹک، پختون آرگنائزنگ کمیٹی انچارج شیرولی آفریدی ،اراکین عبدالرزاق برقی،عالم زیب خان سواتی اورشفق کے علاوہ دیگرشامل تھے۔اس موقع پرشہیدکے بھائی ظفراللہ خان آفریدی نے دکھ اورافسوس کی گھڑی میں ساتھ دینے پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کاشکریہ اداکیا۔

9/30/2024 6:15:40 AM