Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹررمیش کماراورپاکستان ہندوکونسل کے صدرچیلا رام کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد آمد


پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹررمیش کماراورپاکستان ہندوکونسل کے صدرچیلا رام کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد آمد
 Posted on: 1/2/2015 1
پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹررمیش کماراورپاکستان ہندوکونسل کے صدرچیلا رام کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد آمد
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمرمنصور،غازی صلاح الدین،حیدرعباس رضوی اورعارف خان سے ملاقات
ایم کیوایم واحدجماعت ہے جس کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنی سیاست کاآغازدکھی انسانیت کی خدمت سے کیا،قمرمنصور
وفد نے ایم کیوایم کی فلاحی سرگرمیوں اورعملی جدوجہد کو سراہااوراس کی تعریف کی
کراچی :۔۔۔2؍جنوری 2015ء
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹررمیش کماراورپاکستان ہندوکونسل کے صدرچیلا رام اور نائب صدر ہوت چند کے ہمراہ ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد کادورہ کیااوررابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمرمنصور،غازی صلاح الدین ،سیدحیدرعباس رضوی اورعارف خان ایڈووکیٹ سے ملاقات کی ۔ملاقات انتہائی خوشگوارماحول میں ہوئی جس میں ملک خصوصاًسندھ اورکراچی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پررابطہ کمیٹی کے انچارج قمرمنصورنے مہمان وفد کو ایم کیوایم کی عملی جدوجہد اوردیگر فلاحی سرگرمیوں سے مکمل آگاہی فراہم کی اوربتایاکہ ایم کیوایم واحدجماعت ہے جس کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنی سیاست کاآغازدکھی انسانیت کی خدمت سے کیا۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کافلاحی ادارہ خدمت خلق فاؤنڈیشن قائدتحریک الطاف حسین کے فکروفلسفے بلاامتیازرنگ ونسل ،زبان اورمذہب دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے کام کررہاہے۔اس موقع پر مہمان وفدکے ارکان نے ایم کیوایم کی فلاحی سرگرمیوں اورعملی جدوجہد کو سراہتے ہوئے اس کی تعریف کی۔

9/30/2024 6:13:28 AM