Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس میں نیشنل کاؤنٹر ٹیر رازم کے حوالے سے ایم کیوایم کی سفارشات تیار


رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس میں نیشنل کاؤنٹر ٹیر رازم کے حوالے سے ایم کیوایم کی سفارشات تیار
 Posted on: 12/26/2014
رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس میں نیشنل کاؤنٹر ٹیر رازم کے حوالے سے ایم کیوایم کی سفارشات تیار
حق پرست اراکین پارلیمنٹ بیرسٹر فروغ نسیم، ڈاکٹر محمد فاروق ستار اور سید سردار احمد پریس کانفرنس کرکے نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم پالیسی کے بارے میں ایم کیوایم کی جانب سے تیار کردہ سفارشات پیش کرینگے
کراچی:۔۔۔26؍دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کا مشترکہ اہم اجلاس آج منعقدہواجس میں نیشنل کاؤنٹرٹیررازم پالیسی کابغورجائزہ لیا گیا اور اس بارے میں ایم کیوایم کی جانب سے تیارکردہ سفارشات کوحتمی شکل دی گئی۔ اس سلسلے میں بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم، ڈاکٹر محمد فاروق ستاراور سید سردار احمد کی سربراہی میں آج بروزہفتہ سہ پہر 3بجے حق پرست اراکین اسمبلی خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں اہم پریس کانفرنس کرکے ایم کیوایم کی جانب سے تیارکردہ سفارشات کو پیش کرینگے۔

9/30/2024 6:13:48 AM